: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ نے شام اور عراق میں ترکی کے فضائی حملوں میں 20 سے زائد کرد جنگجوؤں کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ ہم شمالی شام اور
شمالی
عراق میں آج ہوئے ترکی کے فضائی حملوں پر انتہائی فکر مند ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے امریکہ اور اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے خلاف قائم وسیع اتحاد سے تال میل کے بغیر کئے گئے ہیں۔